Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ ﷺ
Sahih Al-Bukhari
Book: Surah Al-Balad (65.90) سورة لا أقسم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔
وَقَالَ مُجَاهِدٌ {بِهَذَا الْبَلَدِ} مَكَّةَ لَيْسَ عَلَيْكَ مَا عَلَى النَّاسِ فِيهِ مِنَ الإِثْمِ. {وَوَالِدٍ} آدَمَ {وَمَا وَلَدَ} {لُبَدًا} كَثِيرًا. وَ{النَّجْدَيْنِ} الْخَيْرُ وَالشَّرُّ. {مَسْغَبَةٍ} مَجَاعَةٍ {مَتْرَبَةٍ} السَّاقِطُ فِي التُّرَابِ. يُقَالُ {فَلاَ اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ} فَلَمْ يَقْتَحِمِ الْعَقَبَةَ فِي الدُّنْيَا، ثُمَّ فَسَّرَ الْعَقَبَةَ فَقَالَ {وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ * فَكُّ رَقَبَةٍ * أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ}
اور مجاہد نے کہا بِھَذَا البَلَدِ سے مکہ مراد ہے۔ مطلب یہ ہے کہ خاص تیرے لئے یہ شہر حلال ہوا۔ اوروں نے کہا وہاں لڑنا بڑا گناہ ہے۔ وَالِد سے آدم ما ولد سے ان کی اولاد مراد ہے۔ لُبَدًا بہت سارا۔ النّجدین سے بھلے اور برے دو رستے۔ مَسغَبَۃً بھوک۔ مَترَبَہَ مٹی میں پڑا رہنا۔ فَلَا اقتحم العقبہ یعنی اس نے دنیا میں گھاٹی نہیں پھاندی۔ پھر گھاٹی پھاندنے کو آگے بیان کیا بردہ آزاد کرنا، بھوک اور تکلیف کے دن کھانا کھلانا