Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ

 
Donation Request

Sahih Al-Bukhari

Book: Surah Muzzammil (65.73)    سورة المزمل

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

وَقَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏وَتَبَتَّلْ‏}‏ أَخْلِصْ‏.‏ وَقَالَ الْحَسَنُ ‏{‏أَنْكَالاً‏}‏ قُيُودًا‏.‏ ‏{‏مُنْفَطِرٌ بِهِ‏}‏ مُثْقَلَةٌ بِهِ‏.‏ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ‏{‏كَثِيبًا مَهِيلاً‏}‏، الرَّمْلُ السَّائِلُ‏.‏ ‏{‏وَبِيلاً‏}‏ شَدِيدًا‏.‏

مجاہد نے کہا تَبَتَّل کا معنی ہے خلاص اسی کا ہو جا۔ اور حسن بصری نے کہا اَنکَلًا کا معنی بیڑیاں۔ مُنفَطِرٌ بِہِ اس کے سبب بھاری ہو جائے گا (بھاری ہو کر پھٹ جائے گا) ۔ ابن عباسؓ نے کہا کَثِیبًا مَھِیلًا پھسلتی بہتی ریت۔ وَبِیلًا سخت۔