Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ

 
Donation Request

Sahih Al-Bukhari

Book: Surah Al-Fil (65.105)    سورة ألم تر

‏‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

قَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏أَبَابِيلَ‏}‏ مُتَتَابِعَةً مُجْتَمِعَةً‏.‏ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ‏{‏مِنْ سِجِّيلٍ‏}‏ هِيَ سَنْكِ وَكِلْ‏.‏

اور مجاہد نے کہا اَلَم تَرَ کیا تج کو معلوم نہیں۔ بِاَبَابِیل یعنی پے در پے آنے والے۔ اکٹھا ہونے والے۔ ابن عباسؓ نے کہا مِن سِجِّیل (یہ فارسی معرب ہے) یعنی سنگ (پتھر) اور گِل (مٹی) سے (کھنگڑ)۔