Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ

 
Donation Request

Sahih Al-Bukhari

Book: Surah Quraish (65.106)     سورة لإيلاف قريش

‏‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

وَقَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏لإِيلاَفِ‏}‏ أَلِفُوا ذَلِكَ، فَلاَ يَشُقُّ عَلَيْهِمْ فِي الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ‏.‏ ‏{‏وَآمَنَهُمْ‏}‏ مِنْ كُلِّ عَدُوِّهِمْ فِي حَرَمِهِمْ‏.‏

مجاہد نے کہا لِاِیلٰف کا مطلب یہ ہے کہ قریش کے لوگوں کا دل سفر میں لگا دیا تھا۔ گرمی اور جاڑے کسی میں ان پر سفر کرنا باز نہیں ہوتا تھا۔ ان کو حرم کی جگہ دیکر دشمنوں سے بے ڈر کر دیا تھا۔